Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, May 18, 2020

جامعہ ‏طالب ‏علم ‏آصف ‏اقبال ‏کی ‏گرفتاری ‏مسلمانوں ‏کے ‏خلاف ‏حکومتی ‏کارواٸی ‏و ‏زیادتی ‏کا ‏جیتا ‏جاگتا ‏ثبوت ‏ہے۔

نٸی دہلی./از سمیع اللہ خان  /صداٸے وقت ۔
==============================
 جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک اور اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ بھائی، آصف اقبال تنہا کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیاہے
 
آصف اقبال ظالمانہ شہریت ترمیمی قانون اور NRC کےخلاف آندولن میں بڑھ چڑھ کر شریک تھے، اور کئی صوبوں میں جا کر انہوں نے اس تحریک کو مضبوط بنانے کی کوششیں کی تھیں 
بزدل دہلی پولیس اسلامو فوبیا میں غرق ہے، اور سَنگھی آئین پر کام کررہی ہے، مسلسل ایکٹیو مسلمانوں کو گرفتا کیا جارہاہے جوکہ اس ملک کے آئین کا استحصال ہے بڑی ناانصافی اور مسلمانوں کے خلاف Systematic زیادتیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے_