Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, June 24, 2020

سرسید ‏احمد ‏انٹر ‏کالج ‏تعلیم ‏آباد ‏صبرحد ‏میں ‏شجر ‏کاری ‏کا ‏پروگرام ‏منعقد۔

جونپور/اتر پردیش /صداٸے وقت /24 جولاٸی 2020.
==============================
شاہگنج ۔۔۔آج ، 24-06-2020 کو سرسید احمد انٹر کالج   تعلیم آباد  صبرحد۔۔شاہگنج  جون پور میں شجر کاری پروگرام کے تحت پودھے لگاٸے گٸے۔اس شجر کاری مہم  میں گاؤں کے پردھان مسٹر محمد راشد ، کونسلر اور سودرشن چینل کے صحافی مسٹر آشوتوش ، گورنمنٹ نیوادا انچارج مسٹر چندن ، اسکول کے پرنسپل مسٹر محمد شاہد  نعیم ، اسکول کے اساتذہ ، جناب ششیر کمار یادو ، مسٹر دلیپ کمار ، مسٹر ریاض ، مسٹر فیاض اور اسکول کے کچھ طلباء موجود تھے۔

اس موقع پر پرنسپل شاہد نعیم نے تمام شرکاءٕ کا استقبال کیا اور کالج کے شجرکاری کی اس مہم میں شرکت کے لٸے شکریہ ادا کیا ۔