Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, August 10, 2020

بدنام ‏زمانہ ‏مصنف ‏” ‏سلمان ‏رشدی ‏“ ‏نے ‏کی ‏خود ‏کشی۔۔۔آیت ‏اللہ ‏خمینی ‏نے ‏دیا ‏تھا ‏قتل ‏کا ‏فتویٰ۔


صداٸے وقت /  9 اگست ، 2020/بحوالہ نیشنس واٸس ڈاٹ کام 
==============================
فارسی  نیوز ویب سائٹ سلام نو  کی اطلاع کے مطابق  بدنام زمانہ مصنف  مرتد سلمان رشدی نے انگلینڈ کے مانچسٹر میں خودکشی کرلی۔
  ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر آیت اللہ خمینی نے  سلمان رشدی کے خلاف قتل کا فتویٰ صدر  کیا  تھا ، جو شیطانی آیات کے نام کی ایک کتاب لکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کے عقیدے پر گہرا زخم دیا تھا 
 آیت اللہ خمینی کے  فتوے  کے بعد  مغربی دنیا کی مکمل حمایت کے بعد بھی سلمان رشدی کی زندگی ایک جہنم بن گئی تھی وہ ڈر اور خوف کے ساٸے میں زندگی گزار رہا تھا ۔
 نیشن وائس کے مطابق ، رکنا نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ بدنام زمانہ مصنف نے مانچسٹر میں خودکشی کر لی ہے۔
.............................................................
خودکشی سلمان رشدی نویسنده کتاب آیات شیطانی

خبرهایی درباره خودکشی سلمان رشدی نویسنده مرتد کتاب آیات شیطانی منتشر شده است.
به گزارش سلام نو به نقل از رکنا، سلمان رشدی نویسنده مرتد کتاب آیات شیطانی  که امام خمینی(ره) حکم کشتن او را صادر و اجرای آن را بر هر مسلمانی واجب دانسته بود، صبح امروز در منچستر انگلیس خودکشی کرد.
..........................................................