Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, October 29, 2020

گوپال ‏پور ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏نفیس ‏احمد ‏کی ‏ملہنی ‏جونپور ‏کے ‏ضمنی ‏الیکشن ‏میں ‏انتخابی ‏تشہیر ۔‏

اعظم گڑھ۔۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔/٣٠ اکتوبر ٢٠٢٠۔
=============================
جونپور ضمنی اسمبلی انتخاب میں سماج وادی پارٹی کے امیدوار لکی یادو کی طرف سے قومی صدر سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے حُکم پر اعظم گڑھ کی گوپال پور اسمبلی سے ممبر اسمبلی نفیس احمد نے کئی علاقوں کا دورہ کیا،اور لکی یادو کے حق میں ووٹ مانگے،اُنھوں نے کہا کہ صوبہ کی یوگی آدیتہ ناتھ کی سرکار ہر اعتبار سے پوری طرح فیل ہے صوبہ میں جنگل راج قائم ہے،کوئی بھی محفوظ نہیں ہے،
انکے ہمراہ لال گنج اسمبلی حلقہ سے  بیریڈی ضلع پنچایت ممبری  کے امیدوار وسیم احمد بن عالم خان،مرزا ساجد بيگ،ضیاء الدین عرف چنّو،عمران احمد عرف رانا،جابر شیخ سمیت کئی لو گ ساتھ میں تھے۔