Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, June 28, 2021

بھا ‏جپا ‏کے ‏ ضلع ‏پنچایت ‏ صدر ‏ عہدہ ‏کے ‏امیدوار ‏ سنجے ‏ نشاد پر ‏ قاتلانہ ‏ حملہ ‏. ‏. ‏

سنجے نشاد کو نشانہ بناتے ہوئے کئی  گولیاں  فائر کی گئی ،بال بال بچے سنجے نشاد. 
 
 اعظم گڑھ۔اترپردیش / صدائے وقت /نمائندہ /29 جون 2021. 
==============================
  بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع پنچایت صدر کے امیدوار سنجے نشاد اپنی عوامی رابطہ مہم میں نکلے تھے کہ منگل کی صبح 8 بجے  کوڑیاں  کے قریب ان پر فائرنگ ہوئی۔
 یہ اتفاق تھا کہ سنجے نشاد بال بال بچ گیے   اس واقعے کی وجہ سے ، پولیس انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں  پھول گئے۔  ایسا لگتا ہے کہ ضلع میں پنچایت انتخابات کے حوالے سے جرائم کا دور شروع ہوچکا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے.