==================================
جمیعۃ علماء شہر غازی پور کی میٹنگ 28/دسمبر 2021ءبعد نماز مغرب دفتر جمعیۃ علماء ضلع غازی پور سید واڑاہ میں منعقد ہوئی مولانا محمد نعیم الدین غازی پوری سکر یٹری جمعیۃ علماء شہر غازی پور نے بتایاکہ جمعیۃ علماء شہر و ضلع غازی پور کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ و جمعیۃ علماء ہند کی خدمات اور ہماری زمہ داریاں کے عنوان سے 5/ دسمبر بروز اتوار 10 بجے دن شاہ لگن پیلس سید واڑاہ غازی پور میں منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی حضرت مولانا عبد الرب اعظمی صدر جمیعۃعلماء اترپردیش اور مولانا حافظ عبد الحی مفتاحی صدر جمعیۃ علماء مشرقی زون اتر پردیش ہونگے