Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, August 23, 2018

پولیس کی چھاپے ماری۔

جونپور (اتر پردیش): کھیتاسراۓتھانہ حلقہ کےتحت واقع موضع" سونگر " میں گذشتہ شب مقامی تھانہ کےپولس اہلکاروں نے17ممنوعہ جانوروں کواپنےقبضےمیں لےلیا!
ذراٸع کی اطلاع کےبموجب 100نمبرپرکسی شخص نےجانکاری دی کہ "سونگر" میں ممنوعہ جانورقربانی کےلۓلاکرباندھےگۓہیں،کھیتاسراۓتھانہ انچارج/۔جگدیش کشواہا شب میں اپنےاسٹاف و فورس کےساتھ چھاپےماری کی اورنشاندھی مقامات پرممنوعہ جانوربرآمدکرلیا!
الزام ہےکہ شمیم،شاہد،جسیم،حسیم اوریوسف (سونگر)اورمناّساکن بھدیٹی تھانہ سراۓخواجہ کےخلاف ایف آئی آر۔درج کرلیاہےاورایک شخص...کوگرفتارکرلیاہے
صدائے وقت۔