Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, August 8, 2018

بمبئ بند کا اعلان۔

کل۔9 اگست کو بمبئی بند کا اعلان۔
پریس ریلیز۔۔۔۔مراٹھا سو سائٹی بمبئ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کل یعنی 9 اگست 2018 بروز جمعرات کو بند کا اعلان کیا گیا ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انصاف کے لئیے ہم سڑکوں پر اتریں گے۔مراٹھا سوسائٹی نے حالانکہ اس بات کی ضمانت دی ہے کہ عام شہریوں کو پریشان نہیں کیا جائے گا پھر بھی ہماری عوام سے گزارش ہے کہ اس لڑائی میں تعاون کریں۔اپنی دکانیں و کاروبار بند رکھیں۔اگر آپ آفس میں کام کرتے ہیں تو چھٹی لے لیں۔اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں۔انھوں نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کو بمبئی میں پٹرول پمپ۔ایس ٹی بس سروسز۔سٹی بس سروسز۔سبھی دکانیں۔مال۔اسکول۔سبھی ہوٹلس۔بینک۔آمدورفت کی تمام پرائیویٹ خدمات بند رہیں گی۔پریس ریلیز میں تمام شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنی ضروری روزمرہ کی اشیاء کو آج ہی اکٹھا کر لیں۔