Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, September 6, 2018

بھارت بند اب تک۔؟

ایس سی / ایس ٹی ترمیمی بل کے خلاف اونچی ذات کے لوگوں کا بھارت بند جاری ہے۔۔کہیں کہیں پرتشد احتجاج کی خبریں ہیں۔بہار کے جہان آباد میں احتجاجیوں نے پولیس پر پتھراو کیا جسمیں اے ایس پی سنجے سنگھ زخمی ہو گئے ان کو اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔ایم پی میں بند ہیں سبھی پٹرول پمپ بند۔۔ایم پی میں بھی کئی جگہوں پر پولیس پر پتھراو۔وارانسی میں بھی ہو رہا ہے احتجاج۔لکھنو میں بھی بند کا اثر۔بیشتر دکانیں بند۔۔۔ اجمیر میں بھی دکانیں بند۔علی گڑھ میں کلیان سنگھ کے گھر کا گھیراو کیا گیا۔جھارکھنڈ کے رانچی شہر میں بھی ہو رہے ہیں احتجاجی مظاہرے۔
صدائے وقت۔