Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, September 6, 2018

تلنگانہ

تلنگانہ(حیدرآباد)۔تلنگانہ اسمبلی کو برخاست کرنے کی تجویز کیبینٹ نے پیش کی۔وزیر اعلیٰ چندر شیکھر راو کی کابینہ نے لیا بڑا فیصلہ۔صوبہ تلنگانہ اب انتخاب کی طرف بڑھ رہا ہے  یہاں پر کل 119 اسمبلی حلقے ہیں۔ کابینہ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ گورنر سے ملنے پہنچے۔ شام کو وزیر اعلیٰ ایک پریس کانفرنس کریں گے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

نامہ نگار صدائے وقت۔