Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, September 1, 2018

ووٹر رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح۔

آج بتاریخ یکم ستمبر 2018کو فریدالحق میموریل ڈگری کالج تعلیم آباد صبرحد جون پور میں  SDMشاہ گنج محترم  راجیش کما ر   نےوٹررجسٹریشن سنٹر کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کا لج کے Students سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے Vote کی اہمیت کے بارے میی تفصیل سے روشنی ڈالی اور انہیں وٹر لسٹ میں اپنا نام شامل کروانے و الیکشن میں سمجھ بوجھ کر اپنے Vote کے استعمال کر نے کی نصیحت دی اس موقع پر کا لج انتظامیہ اساتذہ و کثیر تعداد میں کالج Students نے پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔پروگرام سے تحصیلدار شاہ گنج و پرنسپل سر سید احمد انٹر کالج جناب محمد شاہد نعیم صاحب نے بھی خطاب کیا۔
نمائندہ صدائے حق۔