جون پور اتر پردیش۔(نمائندہ صدائے وقت)
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
میر گنج تھانہ حلقہ کے چوکی خورد گاؤں کے نزدیک میجک کی ٹکر میں بائک سوار زخمی ہو گیا۔اطلاع پر پہنچی دائل سو نمبر پولیس نے زخمی نوجوان کو علاج کے لئے طبی مرکز پہنچا یا جہاں پر وہ زیر علاج ہے۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے موضع سرائے کنس رائے کا رہنے والا رنجیت سروج کسی کا م کی غرض سے مچھلی شہر جا رہا تھا کہ مذکورہ مقام پر پہنچتے ہی سامنے سے آرہی میجک سے ٹکر ہوجانے سے شدید طور پر زخمی ہو گیا۔اطلاع پاکر مو قع پر پہنچی ڈائل سو نمبر پولیس نے طبی مرکز مچھلی شہر پہنچا یا جہاں وہ زیر علاج ہے۔
Friday, September 7, 2018
جونپور۔میجک و بائک کی ٹکر ایک زخمی۔
Tags
مقامی#
Share This

About Sada E Waqt
مقامی
Labels:
مقامی
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
www.sadaewaqt.com