جون پور اتر پردیش (نمائندہ صدائے وقت) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
سرا ئے خواجہ تھا نہ حلقہ کے مو ضع ترساواں میں اہل خانہ کی ڈانٹ پھٹکا ر سے دلبرداشتہ ہوکر ایک خاتون نے کیمیاوی دوا کھا لیا طبیعت خراب ہو نے پر اہل خانہ نے علاج کے لئے شاہ گنج مردانہ اسپتال میں داخل کرایاہے
اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کی رہنے والی پوجا20 بنت سریندر نے اہل خانہ کی پھٹکار سے دلبر داشتہ ہو کر گھر میں رکھی ہو ئی کیمیاوی دوا ئیں کھا لیا۔تھوڑی ہی دیر میں خاتون کی طبیعت خراب ہونے لگی تو اہل خانہ علاج کے لئے شاہ گنج واقع مردانہ اسپتال لے گئے جہاں سے ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال کے لئے روا نہ کر دیا۔
متفرق
Friday, September 7, 2018
جونپور۔خاتون نے کھایا زہر۔شاہ گنج میں زیر علاج۔
Tags
مقامی#
Share This
About Sadaewaqt
مقامی
Labels:
مقامی
Author Details
www.sadaewaqt.com