Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, October 6, 2018

مجروح سلطان پوری کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مشاعرہ و کوی سمًیلن۔

خصوصی نمائندہ  صدائے وقت ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .  . . . . .  
سلطان پور ۔۔بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر/ادیب/نغمہ نگارمجروح سلطان پوری کی 100ویں یوم پیداٸش پر12اکتوبرکوضلع پنچایت سبھاگارمیں عظیم الشان مشاعرہ۔و۔کوی سمیلن کاانعقادہورہاہے۔
مہمان خصوصی کےطورپرضیا ٕالحسنین ڈی آٸ جی(سی۔ آر۔پی ۔ایف لکہنٶ)شریک ہوں گے۔صدارت ضلع پنچایت چٸیرپرسن محترمہ اوشا سنگھ فرماٸیں گی۔
شعرا ٕمیں ڈاکٹرعبدالمنان سلطان پوری،تاریخ نگارکمل نین پانڈے،حبیب اجملی،ڈاکٹرنیازسلطان پوری،ڈاکٹرعرفی فیض آبادی،رادھےشیام،احتشام بارہ بنکوی اوردیگرشعرا ٕاپنےکلام کوپیش کریں گےاورمجروح سلطان پوری کوخراج عقیدت پیش کریں گےاوردانشورحضرات مجروح صاحب کی ہمہجہت جہت زندگی پرروشنی ڈالیں گے۔