صدائے وقت۔نمائندہ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
نئی دہلی۔۔۔صحافیوں کے ساتھ پولیس عملہ کی بد سلوکی پر اب پولیس والوں پر قائم ہوگا مقدمہ۔کارروائی نہیں ہوگی تو متعلقہ ایس پی ذمے دار ہوں گے۔پریس کونسل آف انڈیا نے ہدایت جاری کرتے ہوئے تمام صوبوں کے افسران کو اس بابت تحریر بھیجی ہے۔پریس کونسل کا کہنا ہے کہ صحافی بھیڑ کا حصہ نہیں انھیں آزادی کے ساتھ ان کا کام کرنے دینا چاہئے۔صحافی کے کسی کام میں پولیس کا دخل دینا یا موقعہ واردات سے بھگانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
متفرق
Tuesday, November 27, 2018
صحافیوں کے ساتھ پولیس عملہ کی بدسلوکی پر ہوگی ایف آئی آر۔
Author Details
www.sadaewaqt.com