جون پور اتر پردیش۔(نمائندہ) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شاہ گنج ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف کے جوانوں نے ٹرینوں میں چیکنگ مہم کے دوران پلیٹ فارم نمبر تین سے غیر قانونی 3 وینڈروں کوگرفتار کر کے چالان عدالت روا نہ کر دیا۔بتاتے ہیں کہ شاہ گنج ریلوے جنکشن آر پی ایف تھا نہ انچارج سندیپ یا دو اپنے ہمراہیوں کے ساتھ ٹرینوں میں چیکنگ مہم پر تھے کہ کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر نے والے غیر قانونی پون کمارولد سیارام،گولو ولد سلیم اور جیالال ولد رام سہائے ساکن مالی پو ر کو گرفتار کر کے ریلوے ضابطہ کے تحت چالان عدالت روا نہ کر دیا۔
متفرق
Tuesday, November 27, 2018
جونپور۔شاہگنج ریلوے اسٹیشن پر غیر لائسنسی وینڈر پر کاروائی۔
Author Details
www.sadaewaqt.com