Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, November 27, 2018

پاکستان میں دہشت گردوں کا انفرا اسٹرکچر موجود ہے۔

صدائے وقت (ذرائع)۔
ہندوستانی بحریہ کے سر براہ ایڈمرل سنیل لانبا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گردوں کو پناہ دینے و تربیت دینے کا انفرا اسٹرکچر موجود ہے۔ممبئی حملوں (26/11)۔کے متعلق اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ممبئی حملوں کے بعد بمبئ کا ساحلی علاقہ اب بہت محفوظ ہوگیا ہے۔اور ساحلی علاقوں کی حفاظت میں ہم نے بہت سے جدید آلہ کی مدد لی ہے۔