Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, December 3, 2018

جی 20 سربراہ اجلاس اختتام پزیر۔

صدائے وقت (ذرائع)۔
ارجنٹینا کے دار الحکومت میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس کثیر جہتی تجارتی نظام اور عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او میں بہتری کی اپیل کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ توانائی کا متبادل تلاش کی حوصلہ افڑائی کی جائے گی اور ماحولیات کے تحفظ کے سلسلے میں پیرس معاہدے پر عمل ہوگا۔
اس اجلاس میں ہندوستان کی نمائیندگی پور زور طریقے سے ہوئی اور 2022 کی جی 20 کے سربراہ اجلاس کی میزبانی کا شرف بھی ہندوستان کو حاصل ہوا۔2022 ہندوستان کی آزادی کے 75 سال بھی پورے ہو رہے ہیں۔