اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش۔صدائے وقت / عبدا لرحیم صدیقی۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
دیوگاؤن کوتوالی حلقہ کے چوکی گاؤں کے باشندہ رام صورت یادو جو کی ممبئی سے گھر علاج کرانے آے تھے.صبح کو پیپل کے پیڑ کے پاس بیٹھ کر دھوپ لے رہے تھے کی سامنے سے آرہے ٹرکٹر نے ٹکر مار دی اور انکا سر دھڑ سے الگ ہوگیا اور موقع پر ہی موت ہو گئی.خبر جب اکلوتے بیٹے جو کہ ٹھیکما بلاک پر سیکریٹری ہے کو ملی تو اسکا اور گھر والوں کا رو رو کر برا حال ھوگیا ہے.خبر پا کر پولس بھی موقع پر پہنچی اور نامزد رپورٹ درج کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔اس دردناک حادثہ سے پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
متفرق
Friday, December 21, 2018
اعظم گڑھ۔۔دردناک حاثہ۔ایک شخص کی موقع پر ہی موت۔
Author Details
www.sadaewaqt.com