Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, March 30, 2019

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی اور جمیتہ علماء ہند کے صدر قاری محمد عثمان منصور پوری کی جہانا گنج اعظم گڑھ آمد 3 اپریل کو ۔۔


اعظم گڈھ۔ اتر پردیش۔٠صداۓوقت 30 مارچ 2019۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
دیارشرق کی معروف قدیم ،دینی وعلمی درسگاہ جامعہ عربیہ انوارالعلوم جہاناگنج اعظم گڈھ کا52واں سالانہ عظیم الشان "جلسہ دستاربندی "نہایت اہتمام واحتشام کےساتھ جامعہ کےوسیع وعریض صحن میں3۔اور4اپریل2019کومنعقدہورہاہے۔جس میں مہتمم دارالعلوم دیوبندمفتی ابوالقاسم نعمانی،جمعیتہ علمإہندکےصدرقاری محمدعثمان منصورپوری اورملک کےمقتدرعلمإکرام تشریف لارہےہیں،
جامعہ عربیہ انوارالعلوم جہاناگنج کےناظم اعلیٰ مولاناعبدالرب اعظمی نےبتایاکہ3اپریل بروزبدھ کوبعدنمازعشإ پروگرام شروع ہوجاۓگااوراسی مجلس شب میں جامعہ سےفارغ التحصیل حفظ وتجویدکےطلبإکی دستاربندی اکابرکےہاتھوں ہوگی اوردوسرےدن 4/اپریل کوبعدنمازظہر اجلاس کاآغازہوگا۔
ان دوروزہ اجلاس میں اعظم گڈھ۔مٸوناتھ بھنجن۔مبارک پور۔خیرآباد۔غازی آباد۔سلطان پور۔بنارس ۔اورجونپورکےعلمإاورذمہ داران مدارس شرکت فرماٸیں گے۔
جامعہ عربیہ انوارالعلوم جہاناگنج کےمہتمم مولاناعبدالرب اعظمی نےبتایاکہ تیاریاں زوروں پرہیں۔عوامی رابطےاورملاقاتوں کاسلسلہ انفرادی اوروفدکی شکل میں جاری ہے۔جامعہ میں جلسہ کی ظاہری وباطنی کامیابی کےلۓدعاٶں کااہتمام ہورہا ہے۔مولاناعبدالرب اعظمی نےکہاکہ یہ ہم سب کےلۓباعث شرف  ہےکہ ملت کےدوعظیم ادارےدارالعلوم دیوبنداورجمعیتہ علمإہندکےسربراہان مہمانان خصوصی کےطورپراجلاس کوزینت بخش رہےہیں۔