Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, March 30, 2019

عمران پرتاپ گڑھی کا پرچہ داخلہ 2 اپریل کو !


مرادآبادسے2اپریل کوکانگریس امیدوارعمران پرتاپگڈھی پرچہ ٕنامزدگی داخل کریں گے
۔___________________
٣٠/مارچ/صداۓوقت
پیتل کی نگری مرادآبادپارلیمانی حلقہ سےکانگریس امیدوار شاعرعمران پرتاپگڈھی 2اپریل کوپرچہ داخل کریں گے،نوجوانوں میں عمران کی امیدواری کاچرچہ اورجوش پایاجارہاہے۔کانگریس کی مرکزی وصوباٸ قیادت نےعمران کی شہرت کودیکھ کراپنابھروسہ جتایاہےلیکن وہاں مقابلہ آسان نہیں ہے۔
سپابسپااتحادنےناصرقریشی کی جگہ ڈاکٹرحسن کومقابلہ آراٸ کاموقع دیاہے۔
عمران کوسیاست کاکوٸ تجربہ نہیں ہےاوروہ بنیادی طورپر مقامی سطح پرمرادآبادکی سیاسی جغرافیہ کوسمجھتےبھی نہیں،اوروہاں کی عوام انھیں ہلکےمیں لےرہی ہےکیونکہ ان کےپاس مشاعرہ پڑھنےکےعلاوہ کوٸ تجربہ نہیں!
ذراٸع کےمطابق اصل مقابلہ مقامی پارٹیوں کےاتحاداوربھاجپاکےدرمیان ہے۔