جونپور۔۔اتر پردیش.
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
۔۔فری د الحق میمو ریل ڈگری کالج تعلیم آباد صبرحد شاہگنج جونپور کے سبھی درجات کے ہریکیٹکل و زبانی / وایئوا کے امتحانات کل یعنی 14 اپریل کو منعقد ہوں گے۔
کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تبریز عالم کی اطلاع کے مطابق سب سے پہلے بی اے ہارٹ 2 و پارٹ 3 و ایجوکیشن کے امتحانات صبح 9 بجے سے شروع ہوں گے اور بی کام پارٹ 3 کے وائیوا صبح 10 بجے شروع ہوں گے۔
بی اے سال اول و ہوم سائنس کے امتحانات 11 بجے سے ہوں گے ۔
انھوں نے طلباء سے اپیل کی کہ وقت کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
متفرق
Saturday, April 13, 2019
فرید الحق میموریل ڈگری کالج کے ہریکٹکل و وائیوا کے امتحانات 14 اپریل کو۔
Author Details
www.sadaewaqt.com