جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
ضلع میں لوک سبھا کاانتخاب 12 مئی کو ہونا ہے انتخابات پرامن کرا نے کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں امیدوار اور حامیان عوامی رابطہ مہم کے لئے ساری توانائی صرف کر رہے ہیں وہیں جلسہ جلوس کا دوربھی جاری ہیں الیکشن کمیشن دفتر کی جانب سے آخری فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے اب فہرست میں نام شامل کرانے کا موقع بھی ختم ہوگیا ہے۔ حتمی فہرست میں ڈیڑھ لاکھ نئے ووٹروں کا اضافہ ہوا ہے جونپور لوک سبھا میں 91 ہزار 411اور مچھلی شہر لوک سبھا میں 55 ہزار 960 ووٹر ں کا اضافہ ہوا ہے۔10مارچ کو ضابطہ اخلاق نافذ ہو نے کے دوران مچھلی شہر لوک سبھا حلقہ میں 17 لاکھ 74 ہزار 987 ووٹر تھے لیکن مو جودہ وقت میں جونپور لوک سبھا میں 18 لاکھ 66 ہزار 398 ووٹرز ہوگئے ہیں، جن میں 9 لاکھ 89 ہزار 530 مرد، اور 8 لاکھ 76 ہزار 773 خاتون ووٹر ہیں اوراس کے علاوہ 95 دیگر ووٹر بھی شامل ہیں۔مچھلی شہر لوک سبھا میں 18 لاکھ 56 ہزار 484 ووٹر ز ہیں جس مین 9 لاکھ 83 ہزار 37 مردووٹر کے علاوہ 8 لاکھ 62 ہزار 387 خاتون ووٹر ز ہیں اس کے علاہ گیارہ دیگر ووٹرز ہیں۔وہیں جونپور لوک سبھا میں کل سروس ووٹر 2822 اور مچھلی شہر میں سروس ووٹر 1578ووٹرز ہیں جونپور لوک سبھا میں 899۱ پولنگ مراکز ہیں تو مچھلی شہر میں 938۱ پولنگ مراکز ہیں۔