جون پور۔۔اتف پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
رام پور تھانہ حلقہ مقامی بازار میں واقع ایک اسپتال میں خاتون کی علاج کے دوران ہوئی موت پر اہل خانہ کی شکایت پر سی ایم او کی ہدایت پر محکمہ صحت کی ٹیم نے مختلف بازار میں چھاپہ ماری کر فرضی طریقے سے چل رہے دو اسپتالوں کو سیز کراتے ہوئے مقدمہ درج کرانے کی ہدایت دی۔
اطلاع کے مطابق گزشتہ 22 اپریل کو ایک خاتون کی غیر قانونی سے چل رہے فرضی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہو جانے کے بعد شکایت پر سی ایم اوڈاکٹر رام جی پانڈے نے انچارج رامپور صحت مرکزڈاکٹر پربھات کمار کو اسپتالوں کی جانچ کرنے کی ہدایت دی۔سی ایم او کی ہدایت ملتے ہی محکمہ صحت کی ٹیم نے رامپوربازار واقع بابا اسپتال اور کرشنا ہاسپٹل کے سرٹیفکیٹ کی جانچ کی۔جانچ کے دوران دونوں سپتالوں میں کوئی دستاویز نہیں ملااور نہ ہی کوئی ڈگری اور نہ ہی کوئی تربیت یافتہ ڈاکٹر ملے۔فرضی ناموں کے سہارے اسپتال چلایا جا رہاتھا جس پر میڈیکل افسر نے دونوں اسپتالوں کو سیز کرواتے ہوئے مقدمہ درج کرانے کیلئے تھانے میں

تحریر دیا۔