جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے بڑونا گاؤں میں زمینی تنازعہ کو لے کر ہو ئی مار پیٹ میں ۴ لوگ زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو علاج کے لئے مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا ہے واقعہ کی اطلاع کو توالی پولیس کو دی گئی ہے
اطلاع کے مطابق مذکورہ کو توالی حلقہ کے بڑوناگاؤں ساکن کوڑھئی45 ولدہرپال اور کملی 60زوجہ کوڑھئی اور ان کی دو لڑکیاں سنیتا 25 اور پریتی 16 کو زمینی تنازعہ کو لے کر پٹی داروں نے لاٹھی ڈنڈوں سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا متاثرہ نے واقعہ کی اطلاع مقامی پولیس کو دی ہے تمام زخمیوں کو علاج کے لئے مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا جہاں سے بہتر علاج کے لئے ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال کے روانہ کر دیا۔
متفرق
Saturday, April 27, 2019
جونپور۔زمینی تنازعہ میں فریقین میں مار پیٹ۔۔کئی زخمی
Author Details
www.sadaewaqt.com