جون پور ۔۔اتر پردیش۔(نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شہر کے شاہی عیدگاہ احاطے میں آئندہ رمضان اور عیدالفطر کی تیاری کو لیکر عید گاہ کمیٹی کے ممبران کی اہم میٹنگ سابق ایم ایل اے حاجی افضال احمد کی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد عظیم نے کیا۔
میٹنگ میں رمضان اور عید الفطر میں ہونے والے مسائیل پر کمیٹی کے جنرل سیکریٹری محمد شعیب خان اچھو نے بتایا کہ رمضان میں شاہی عید گاہ کے پاس صاف صفائی اور روشنی کے ساتھ حفاظتی بندوبست پر انتظامیہ کی توجہ متوجہ کرانے کے ساتھ کمیٹی کے دیگر کام اور کچھ تعمیری کام کو جلد پر کرنے تجویز پیش ہوئی جس پر سبھی ممبران نے اطفاق ظاہر کیا۔میٹنگ کے دوران کمیٹی کے ممبر مرحوم مولانا راشد نور کے انتقال پر دعائے مغفرت کی گئی۔اس موقع پر ایڈوکیٹ شمیم خان،طفیل انصاری،کمال الدین انصاری،پرویز سلمانی،ریاض الخان،رشید احمد،انوارالحق گڈو،نیاز طاہر،عاقل جونپوری،حفیظ شاہ سمیت دیگر ممبرموجو درہے۔میٹنگ کی صدارت کمیٹی کے صدر مرزا داور بیگ اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر اے اے جعفری نے کیا۔