صدائے وقت/ نمائندہ خاص۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
تاریخی جامع مسجد میں نماز کثیر تعداد میں فرزندان اسلام کو خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے شاہی امام شیر اسلام حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ میدان سیاست میں کچھ لیڈران قوم کو خوفزدہ کر کے اپنا الو سیدھا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی سمجھ لیں کہ ایسا کرنا شرمناک ہے ، شاہی امام نے کہا کہ نے گیڈڑ ببھکیاں دینے والے جانے کتنے سیاست دان آئے اور چلے گئے لیکن فرزندان اسلام الحمد اللہ پیش قدمی کر رہے ہیں ہر سال ملک میں نئی مساجد اور مدارس کا قیام بھی ہو رہا ہے اور مسلمان پہلے سے ذیادہ دنیاوی تعلیم میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں ، شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ ہم کو تو ظالم انگریز خوفزدہ نہ کر سکا تو آزاد وطن میں کون گنڈہ گردی کر سکتا ہے، شاہی امام پنجاب نے کہا کہ مسلمانو ! سنو ظلم کرنے والے کے ساتھ ساتھ خاموشی سے ظلم برداشت کرنے والے لوگ بھی گنہگار ہیں اس لئے وطن عزیز میں اگر کوئی گنڈہ گردی کرتا ہے تو ہمیں اسکو روکنا ہوگا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی ضرورت نہیں کہ اپنی قربانیوں کے متعلق کسی کو کوئی صفائی دیتے پھریں یہ ملک ہم سب کا وطن ہے اور ہمیں دنیا کی کوئی طاقت اپنے وطن میں اپنے مذہب اور عقیدہ پر قائم رہنے سے نہیں روک سکتی ہے ،اپنے خطاب کے دوران شاہی امام مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی نے ووٹ کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اپنا ووٹ چند سکوں کی خاطر فرخت کرتے ہیں وہ حرام کام کرتے ہیں ووٹ بیچنا یا پھر صرف اپنی برادری کے نام پر دینا اپنے ملک اور قوم کے ساتھ دھوکہ ہے ، شاہی امام نے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکومت میں ایسے کوگ آئیں جو تعصب اور مذہب کی عینک کی بجائے عدل و انصاف اور رواداری کا سلوک کریں تو آےئے اچھے لوگوں کو منتخب کر کے پارلیمنٹ میں بھیجیں ،

۔