Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, April 17, 2019

دہلی و آس پاس کے علاقوں میں آندھی اور طوفان کا شدید خطرہ۔

نئی دہلی۔۔۔۔صدائے وقت/ نمائندہ۔مورخہ 17 اپریل 2019۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق شمالی ہند ، پنجاب، ہریانہ ، دہلی اور مغربی یوپی کے علاقوں میں بارش اور آندھ و طوفان کا شدید خطرہ ہے۔۔اس کے اثرات مشرقی یوپی تک بھی جا سکتے ہیں۔کئی جگہوں پر آندھی کے ساتھ بارش کے بھی امکانات ہیں۔۔تاہم درجہ حرارت میں ہلکی سی کمی ہونے کی توقع ہے۔جس سے گرمی و دھوپ سے راحت ملے گی۔
جن علاقوں میں بارش و طوفان کا خطرہ ہے وہاں پر ابھی گیہوں کی فصل کھیتوں میں ہے جسکو نقصان پہنچ سکاتا ہے۔
مورخہ 16 اپریل کو آئے طوفان میں / تیز مغربی ہواوں اور بے موسم بارش سے فصلوں کو پہلے ہی کافی نقصان ہو چکا ہے۔