جون پور. اتر پردیش۔ نمائندہ ۔صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
رام پور تھانہ حلقہ کے چہرہ گاؤں میں گھریلو تنازعہ سے عاجز ایک خاتون نے تیل چھڑک کر خود کو آگ کے حوالے کر لیا۔جھلسی ہوئی حالت میں اہل خانہ علاج کیلئے مقامی صحت مرکز سے ضلع اسپتال لے جا رہے تھے جہاں راستہ میں اس کی موت ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔
اطلاع کے مطابق مذکورہ گاؤں رہائشی ہری پرکاش پٹیل کی اہلیہ پرملا35کا کئی دنوں سے گھر کے کئی لوگوں سے کہاسنی ہورہی تھی۔بتاتے ہیں کہ جمعہ کی صبح جب لوگ گھر سے باہر کام پر گئے تھے خاتون نے خود کو کمرے میں بند کر آگ کے حوالے کر لیا۔خاتون کے جھلسنے پر چیخ وپکار سن پہنچے مقامی لوگوں نے اہل خانہ کو اطلاع دیتے ہوئے دروازہ توڑ کر آگ بجھاتے ہوئے علاج کیلئے مقامی صحت مرکز لے گئے جہاں حالت نازک دیکھ ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال ریفر کر دیا۔ضلع اسپتال لے جاتے وقت راستہ میں ہی اس کی موت ہو گئی۔اہل خانہ کے مطابق سابقہ میں بھی کئی بار خاتون نے خودکشی کرنے کی کوشش کیا تھا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔