صدائے وقت/ نمائندہ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سری لنکا میں مختلف جگہوں پر جو معصوموں کا خون بہایا گیا ہے اور دل دہلا نے والے یہ حملے جس میں 207 معصوم جانیں موت کی نیند سلا دی گئیں،
صوبائی جمعیت اہل حدیث ٹملناڈو و پانڈیچری اس المناک واقعہ پر انتہائی رنج و الم اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور یہ حملے عیسائیوں کے مخصوص تہوار کے دن کیے گئے جس میں مختلف لوگ اپنی اپنی عبادتوں میں مشغول تھے
صوبائی جمعیت اہل حدیث ٹملناڈو و پانڈیچری تمام شدت پسند عناصر کی کھل کر مخالفت کرتی ہے جو مذہب کی آڑ میں لوگوں کے درمیان تشدد اور منافرت کی فضا پیدا کرتے ہیں،حقیقت یہی ہے کہ کوئی بھی سچا مذہب اپنے ماننے والوں کو دہشت گردی اور قتل وغارت گری کی تعلیم ہرگز نہیں دیتا اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے *(اس سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر لکھ دیا کہ اس نے کوئی جان قتل کی بغیر جان کے بدلے یا زمین میں فساد اس نے گویا سب لوگوں کو قتل کیا اور جس نے ایک جان کو جلا لیا اس نے گویا سب لوگوں کو جلا لیا اور بے شک ان کے پاس ہمارے رسول روشن دلیلوں کے ساتھ آئے اور بے شک ان میں بہت سی کے بعد زمین میں زیادتی کرنے والے:سورة المائدة:32)*

جمعيت اہل حدیث ہمیشہ لوگوں کوعدل وانصاف اور یکجہتی امن اورسلامتی کی طرف بلا تی ھے اور اسلام کی تعلیمات سے روشناس کراتی ہے جو ان تمام چیزوں کا سنگم ہے
سری لنکا کی گورنمنٹ اور وہاں کے صدر میتھری پالا سری سینا اور وزیراعظم رنیل وکرما سںگہے اور مقتولین کے ورثاء سے اورسری لنکا کی تمام عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے کہ ہم آپ کے دکھ میں رنج و غم میں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کو حوصلہ دیتے ہیں کہ ہم تمام مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں اور اپنی محبت کی فضا کو ہمیشہ آباد رکہیں
اسی طرح *سری لنکا کی جو مسلم کمیونٹی ہے* ان سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ جو کچھ آپ ان لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں کریں اور ان سے اپنے تعلقات کو بنائے رکھیں ,ہماری خواہش ہے کہ زخمیوں کو جلد از جلد شفا یابی ملے۔
_____________
ہمدرد
محمدعبداللہ عمری مدنی
امیرصوبائی جمعیت اہلحدیث
تامل ناڈو/ پانڈیچری