جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
کیراکت کوتوالی حلقہ کے بیلاؤ بازار میں مالی تنگی سے عاجز ہو کر ایک نوجوان نے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔
اطلاع کے مطابق ظفرآباد تھانہ حلقہ کے مہناز پور گاؤں رہائشی سونو35اپنے کنبہ کے ساتھ مذکورہ بازار میں کیرائے کے مکان میں رہتا تھا۔وہ راجے پور گاؤں میں صراف کی دکان چلاتا تھا اور گزشتہ روز دکان بند کرنے کے بعد اپنے کنبہ کے ساتھ سونے چلا گیا۔بتاتے ہیں کہ دیر شب وہ کمرے میں مشتبہ حالت میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لیا۔دیر شب کنبہ کے دیگر لوگ جب نیند سے بیدار ہوئے تو پھانسی سے لٹکتی ہوئی لاش دیکھ شور مچانا شروع کیا۔شور سنتے ہی پہنچے مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔