جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
کھیتاسرائے قصبہ کے پرانی یونین بینک کے قریب جونپور۔شاہ گنج شاہراہ پر بدھ کی الصبح بے قابو ہوئی ٹرک ایک بجلی کے کھمبے کو توڑتے ہوئے شاہراہ پر بیترتیب کھڑی ہو گئی جس سے جام کے حالات پیدا ہو گئی۔مقامی لوگوں نے محکمہ توانائی سے شکایت کراکر بند ہوئی بجلی کی بحالی کرائی۔
اطلاع کے مطابق جونپور سے شاہ گنج کی طرف جا رہی ٹرک نمبریوپی 62اے ٹی 7798مقامی قصبہ کے مذکورہ بینک کے قریب پہنچی تھی کہ سامنے کھڈے کو بچانے میں ٹرک بے قابو ہو کر شاہراہ کنارے واقع بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس سے ٹرک شاہراہ پر بیترتیب ہو کر کھڑی ہو گئی جس سے قصبہ میں صبح تک جام کے حالات بنے ہوئے تھے۔ٹرک کے دھکے سے بجلی سپلائی بھی متاثر ہو گئی۔صبح ہونے پر مقامی لوگوں نے محکمہ توانائی کو اطلاع دیتے ہوئے بند ہوئی بجلی سپلائی کو بحال کرایا۔جام سے قصبہ کے دکانداروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
متفرق
Wednesday, April 17, 2019
Home
مقامی۔
جونپور۔۔کھیتا سرائے بازار میں بے قابو ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرائی۔۔۔۔۔سڑک پر جام ۔۔عوام کو اٹھانی پڑی پریشانی۔
جونپور۔۔کھیتا سرائے بازار میں بے قابو ٹرک بجلی کے کھمبے سے ٹکرائی۔۔۔۔۔سڑک پر جام ۔۔عوام کو اٹھانی پڑی پریشانی۔
Author Details
www.sadaewaqt.com