صدائے وقت/ دیوبند/ 22 اپریل 2019۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
گزشتہ کل کولمبو سری لنکا میں ہوئے انتہائی ہلاکت خیز گردانہ حملے میں دو سو سے زائد معصوم لوگوں کا جان سے دھونا اس کے دو گنی تعدا میں زخمی ہونا کا قابل مذمت اور صدمے کا باعث ہے
دنیا کے تمام مذاہب اور مذہبی شخصیات کا عزت و احترام اسلام کی اخلاقی تعلیم کا بنیادی حصہ ہے مذہبی مقامات و شخصیات اور معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر تباہ و برباد کرنا دہشت گردوں کے ذہنی دیوالیہ پن اور ہلاکت خیز جنونی کیفیت کی علامت ہے۔جس کا تعلق کسی بھی مذہبی تعلیمات سے نہیں ہو سکتا ہے ہاں انسانوں کے بھیس میں ایسی قابل نفرت و بغض کی مذمت اور ایسی حرکت کو انجام دینے والے اس کی پشت پناہی کرنے والے در اصل اپنی شناخت کو چھپانے کے لئے کسی بھی قوم کے مذہب کے ماننے والے لوگوں کا لباس دھوکا اور فریب نظر کے لیے کیوں نہ استعمال کرتے ہو لیکن بلا تفریق مذہب و ملت دنیا میں عقل وشعور رکھنے والے لوگوں کی اکثریت ایسی انسانیت سوز حرکت کونفرت و مذمت کی نظر سے دیکھتی ہے اور لائق مذمت سمجھتی ہے کیتھو لک مذہبی تقریبات کے موقع پر ایک خاص سوچے سمجھے جنونی منصوبے کے تحت انجام دیے جانے والے اس انتہائی افسوسناک قابل نفرت حادثے اور شدید آزمائشی وقت میں مہلوکین کے ورثہ سے تعزیت اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعلیٰ امن و عافیت و سکون عطا فرمائے۔
اسی کے ساتھ حکومت ہند سے خالص انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مطالبہ کرتے ہیں کہ سری لنکا کی مشکل ترین گھڑی میں ہر ممکن دست و تعاون دراز کرتے ہوئے متاثرین کو امداد بہم پہنچائی جائے..

محمد سفیان قاسمی/ مہتمم دار العلوم وقف دیوبند۔