ممبئی۔۔۔۔صدائے وقت/ ذرائع۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
ہندوستان کے پڑوسی ملک سری لنکا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد چہرہ ڈھاپنے / نقاب پر پابندی لگنے کے بعد ہنوستان میں شیو سینا نے بھی یہ مطالبہ شروع کردیا ہے۔شیو سینا کا ممبئی سے شائع ہونیوالا ترجمان اخبار " سامنا" کے اداریہ میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔اداریہ میں مودی سے سوال کیا گیا ہے کہ" راون کی لنکا میں ہوا، رام کی ایودھیا میں کب ہوگا؟"

اخبار نے لکھا ہے کہ فرانس، برطانیہ و نیوزیلیڈ اور آسٹریلیا میں برقعے پر پابندی ہے ۔۔۔یہ پابندی اگر ہندوستان میں بھی لگ جائے تو یہ " دیش ہت" میں ہوگا۔اور بہت سی مسلم خواتین بھی برقعے کے خلاف ہیں۔
اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ سرکاری اعداد وشمار جو بھی بتاتے ہوں مگر سری لنکا حملہ میں 500 سے زیادہ معصوموں کی جان گئی ہے۔۔لٹے کی دہشت سے نجات پانے کے کے بعد یہ ملک (سری لنکا) اب اسلامی دہشت گردی کا شکار ہوا ہے اور ہندوستان خاص طور پر اس کا صوبہ جمو کشمیر بھی اسی دہشت گردانہ حملوں سے پریشان ہے۔دوسرے ملکوں کی طرح یہاں بھی سخت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
اس طرح کے اقدام ہم کب کریں گے یہ دیکھنے والی بات ہے۔