![]() |
مولانا ازہر مدنی |
مسلک دیوبندکی ترجمانی کرنےوالاہے
"قاسمی گروپ"
۔________________مولاناازہرمدنی
﷽۔
عزیزم مولانا فضل الرحمٰن قاسمی الللہ تعالٰی آپ کی عمر دراز فرمائے اور آپ سے دین کی خدمت ہمیشہ لیتا رہے" قاسمی گروپ "کے دو سال مکمل ہونے پر آپ نے مجھ جیسے نا اھل آدمی کو تبصرے کے لئے حکم دیا حقیقت یہ ہے کہ بے حساب لوگوں نے مجھے گروپ میں شامل کر رکھا ہے لیکن میں کسی کو صحیح طریقے سے دیکھ نہیں پاتا لیکن "قاسمی گروپ "کو خاص طور پر وقت نکال ضرور دیکھتا ہوں اگر یہ کہا جاۓ تو مبالغہ نہ ہو گا کہ میں نیٹ ہی آپکی وجہ سے چلاتا ہوں، اس گروپ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ ایڈمن صاحب کی شرائط سے باھر نہیں گیا جو اسکی کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے اور دوسرا راز یہ ہے کہ اسم بامسمٰی رہتے ہوئے علماء دیوبند کے مسلک ومشرب کی ڈٹ کر ترجمانی کرتا رہا۔
اللہ تعالیٰ ایڈمن صاحب کی اس خدمت دین کی کوشش کو مثمر ثمرات بناۓ اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور میں تمام علماء کرام سے درخواست کرتا ہوں کہ اس گروپ کی خدمات سے منسلک ہوکر اسکے فیض کو عام فرمائیں
( آپکاخادم.. ازھر مدنی)
۔____________________
مکتوب نگارایک بالغ النظرعالم دین اوراعلیٰ درجہ کےخطیب ہیں،درس وتدریس اورتقریروخطابت پریکساں قدرت حاصل ہے،آپ ہرموضوع پربےتکلف اظہارخیال کرتےہیں،آپ بڑےمہمان نواز،فیاض،متواضع اورخدمت خلق پرشفقت میں اکابرومشاٸخ کاعکس ہیں،آپ جمعیتہ علمإہنداترپردیش کےسکریٹری اورمدرسہ مدنیہ تعلیم القرآن،گنگوہ سہارن پورکےمہتمم ہیں۔موصوف کاعزم جواں اورحوصلہ بلندہےجس کی بدولت مدرسہ مدنیہ میں علم دین کی شمع فروزاں ہے،مکتوب نگارحضرت قاٸدملت،امیرالعلمإ،جانشین شیخ الاسلام مولاناسیدارشدمدنی صاحب دامت برکاتہم کےسچےجانشین ہیں،
۔____________(صداۓوقت)