اپیل۔۔۔زیڈ کے فیضان۔۔۔صدائے وقت / نمائندہ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
سماجی و سیاسی شخصیت ، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں سے اپیل کی ہے کہ رمضان میں ووٹ کو ایک چیلنج سمجھ کر جم کر ووٹنگ کریں انھوں نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ ۔۔۔

![]() |
زیڈ کے فیضان |
" اتفاق سے غیر متوقع طور پر پارلیمانی الیکشن کے دو مراحل رمضان المبارک میں پڑ گئیے ہیں جو کہ 12 اور 19 مئی کو ہونے ہیں ۔میں اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں سے اہیل کرتا ہوں کہ اس کے بجائے کہ اس معاملے کو ایک ایشو بنایا جائے بلکہ اور زیادہ انہماک و استقلال کے ساتھ ایک چیلنج سمجھ کر ووٹنگ کی جائے۔۔یہی صحیح جواب ہوگا۔۔الیکشن / ووٹنگ میں رمضان ہو یا نہ ہو۔5 بجے سے پولنگ شروع ہو یا 7 بجے سے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا "
یہ صحیح ہے کہ الیکشن اگر رمضان میں نہ پڑتا تو اور اچھا ہوتا مگر جب ہم رمضان کے مہینہ میں ہر کام کرتے ہیں، ہم کھیتوں میں حل چلاتے ہیں ، کڑی محنت و مشقت کرتے ہیں یہاں تک کہ مسلم نقاب پوش عورتیں اپنے بچوں کو لیکر کئی کلو میٹر لمبا سفر کرکے شاپنگ کرتی ہیں اور اس شدت کی گرمی کو مات دے دیتی ہیں تو پھر ووٹنگ کیوں نہیں ؟ کچھ فرلانگ کی دوری طے کرکے پولنگ اسٹیشن پر کیوں نہیں۔برائے مہربانی سوچئیے اور یاد رکھئیے کہ۔
" حریف جادہ دشوار بن اور مسکراتا جا،
کہ مشکل اصل میں بنتی ہے ، صرف احساس مشکل سے۔

. . . . . . زیڈ کے فیضان۔