Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, May 1, 2019

زہریلی اشیاء کھا کر خود کشی کی کوشش۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ) ۔صدائے وقت۔
اہل خانہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکرایک لڑکی نے زہریلی اشیا نوش کر لیا حالت نازک ہونے پر علاج کے لئے پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق سلطان پور ضلع کے اکھنڈ نگر تھانہ حلقہ کے کلیاں پور گاؤں رہائشی ہری لال یادو کی بیٹی رینو 20 بدھ کے روز اہل خانہ کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہوکر زہریلی اشیا نوش کر لیا حالت نازک ہونے پر علاج کے لئے پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیاہے۔