جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
کیرات کوتوالی حلقہ کے مرلی پور ریلوے کراسنگ کے نزدیک ایک نوجوان کی لاش بر آمد ہو نے سے علاقہ میں افراتفری مچ گئی۔ اطلاع ملنے پر پہنچی کوتوالی پولیس نے متوفی کی جیب سے برآمد موبائل فون اور چند کاغذ کی بنیاد پر لاش کی شناخت کیا۔
بتاتے ہیں کہ غازی پور ضلع کے اوڑہیارکھلوا ں گاؤں کا رہنے والا رنکو 22 ولد لالو رام ایک روز قبل کیراکت کوتوالی حلقہ کے پچور ڈگرا گاؤں میں اپنے رشتہ دار کے یہاں آیا تھاشبہ ظاہر کی جا رہی ہے کہ کسی ٹرین پر چڑھنے کے چکر میں گرنے سے اس کی موت ہوئی ہوگی کوتوالی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا۔
متفرق
Wednesday, May 1, 2019
جونپور۔۔نوجوان کی لاش ملنے پر علاقہ میں افراتفری۔
Author Details
www.sadaewaqt.com