Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, May 30, 2019

دعائے صحت کی درخواست!

دعائے صحت کی درخواست
__________نمائندہ صدائے وقت۔۔۔۔۔۔۔۔
مفسر قرآن مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی  نقشبندی مدیرماہنامہ "الفرقان" لکہنٶرمضان المبارک کے آخری عشرے میں  بیلگام کرناٹک میں قیام پذیر ہیں۔ معتبر اطلاعات کےمطابق مولانا کے ساتھ اعتکاف کرنے کے لئے مختلف علاقوں سے تقریبا 750 افراد جس میں بہت بڑی تعداد علماء کرام کی ہے وہاں قیام پذیر ہے ۔

۔ لیکن پچھلے تین دنوں سے حضرت مولانا کی طبیعت اچانک بہت زیادہ ناساز ہو گئی ہے  ۔ جس کی وجہ سے نا تو مولانا اعتکاف کر پائے ہیں اور نہ ہی بیانات اور مجالس کا اہتمام ہو پا رہا ہے ۔۔۔  لہذا  تمام احباب سے  مولانا  کی صحت کی شفایابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔