Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, June 29, 2019

موٹر سایٸکل و کار میں تصادم۔۔۔خاتون سمیت تین افراد زخمی۔

جون پور ۔۔۔اتر ہردیش۔(نماٸندہ).
....................................................
شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے پکھن پور موڑ کے قریب ہوئے موٹر سائیکل اور کار کی تصادم میں خاتون سمیت تین لوگ زخمی ہو گئے۔ حادثہ کہوتے ہی موقع پر پہنچے مقامی لوگوں نے سبھی زخمیوں کو علاج کیلئے مردانہ اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے سبھی کو بہتر علاج کیلئے ضلع اسپتال ریفر کر دیا۔
اطلاع کے مطابق سرپتہاں تھانہ حلقہ کے تیلی تاڑا گاؤں رہائشی روہت یادو (21) ولد جلا جیت یادو اور راہل یادو (19)ولد کملیش یادو اپنی موٹر سائیکل سے سوار ہو کرشاہ گنج کی طرف جا رہے تھے کہ جیسے ہی مذکورہ موڑ کے قریب پہنچے شاہ گنج کی جانب سے آ رہی تیز رفطار کار سے تصادم ہو گئی جس کے سبب میں کار میں سوار ودیا سنگھ (65) بھی شید زخمی ہو گئے۔حادثہ ہوتے ہی موقع پر پہنچے مقامی لوگوں نے سبھی زخمیوں کو ایمبولنس کی مدد سے علاج کیلئے مقامی صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں سے ڈاکٹروں نے حالت ناز ک دیکھ تینوں کو بہتر علاج کیلئے ضلع اسپتال ریفر کر دیا۔