Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, June 3, 2019

المھد الامام رشید احمد گنگوہی الہٰ آباد ۔۔یو پی کا قیام

*المعھد الامام رشید احمد گنگوہی الہ آباد
یوپی،*


انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے المعھد الامام رشید احمد گنگوہیؒ کاقیام عمل میں آیاہے،  جس کے تحت عصری درسگاہوں اور مدارس اسلامیہ کے طلباء کو اردو/ ہندی صحافت، اصلاحی ودینی وتبلیغی مضامین لکھنے پر خاص توجہ دی جائے گی،اس کے ساتھ ساتھ زبان کے ذریعہ مافی الضمیر کے ادائیگی کی قدرت پر خاص دھیان دیاجائے گا تاکہ دینی اصلاحی تربیتی معاشرتی خطاب پر دسترس حاصل ہوجاۓاوروہ ایک بہتر معاشرہ تشکیل دے سکیں،  جوطلباء اردو یاعربی نہیں جانتے ان کےلۓکے لئے بھی خصوصی انتظام ہے، ،لہٰذا فن صحافت وخطابت سے دلچسپی رکھنے والے "معھد رشید" سے داخلہ فارم حاصل کریں، یہ اپنی نوعیت کامنفرد ادارہ قاٸم ہوا ہے،سیٹیں محدودہیں
______رابطہ کریں_________
.8736021631
______المعلن _____
مفتی فضل الرحمٰن قاسمی
ڈائریکٹر،