جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
برسٹھی تھانہ حلقہ کے برسٹھی بیسہن پور گاؤں میں شوہر بیوی نے زہریلی اشیاء کھا کر کے خودکشی کر لیا۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کے رہنے والے بال کرشن دوبے38 اورا ن کی اہلیہ جیوتی 36 نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر زہریلی اشیاء کھا لیاطبیعت خراب ہونے پر دونوں کو نزدیک کے ہی ایک پرائیوٹ اسپتال لے گئے جہاں پر جیوتی کی موت ہو گئی ار شہر بال کرشن کو علاج کے لئے وارانسی کے ایک اسپتال میں داخل کر ایا گیا جہاں بدھ کے روز بال کرشن کی بھی موت ہو گئی۔پولیس کو اطلاع کئے بغیر ہی دونوں کی آخری رسم اد اکر دی گئی۔
متفرق
Thursday, June 6, 2019
Author Details
www.sadaewaqt.com