Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 23, 2019

اکھیلیش یادو کی زیڈ پلس حفاظت ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدید ہتھیاروں سے لیس 22 عدد بلیک کمانڈوز کے گھیرے میں رہتے تھے سابق وزیر اعلیٰ

لکھنٸو۔۔۔اتر ہردیش۔۔۔۔صداٸے وقت/ ذراٸع۔۔۔۔مورخہ ٢٣ جولاٸی ٢٠١٩۔
=========================
سماجوادی پارٹی کے سربراہ و ریاست کے سابق زیر اعلیٰاکھلیش یادو کی ” زیڈ پلس “ حفاظت ہٹا لی گٸی ہے۔مرکزی حکومت نے اکھلیش یادو کے علاوہ اور بھی کٸی رہنماوں کی سے اے پی إیف کے تحت دی گٸی حفاظت کو بھی ہٹا لیا گیا ہے تاہم ملاٸم سنگھ یادو کی زیڈ پلس حفاظت بدستور جاری رہے گی۔

ابھی یہ صاف نہیں ہو سکا کہ ان کو اس کے علاوہ اور کس ایجنسی کی سیکیو رٹی فراہم کی جاۓ گی۔اس زیڈ پلس سیکیوریٹی کے تحت اکھلیش یادو ٢٢ بلیک کمانڈوز کی گھیرے میں چلتے تھے۔جو جدٕید ہتھیاروں سے لیس تھے۔
مرکزی سرکار کی وزارت داخلہ نے ایک سروے کے مطابق یہ فیصلہ لیا۔اکھلیش یادو کے علاہ لالو یادو سمیت اور بھی کٸی نیتاوں کی سیکوریٹی کو کم کردٕیا گیا ہے۔