Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, July 14, 2019

مراسلہ۔۔۔۔سی سی آٸی ایم الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گزارش۔

مراسلہ نگار۔۔پروفیسر ڈاکٹر افتخا رالدین خان۔ایم ڈی/۔صداٸے وقت
....................................................
  السلام علیکم ۔
میں ووٹ دینے CL لے کر علیگڑھ آریا ہوں آپ سب حضرات بھی ووٹ دینے اپنے اپنے ووٹنگ بوتھ پر 18 تاریخ کو ضرور تشریف لائںیں اور ایسے امیدوار کے حق میں فیصلہ کریں جو پراٸیویٹ پریکٹس اور پراٸیویٹ یونانی اداروں میں خدمت کررہے  ہیں۔ اور پرائیوٹ یونانی کالجوں کے سربراہ اور اساتذہ جنھوں نے اپنی ساری زندگی یونانی کالج اور یونانی طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے وقف کردی ان کے درپیش مسائل کو محکمہ وزارت صحت تک پہنچائں اور ان کو حل کر نے کی کوشش کریں اللہ ہم سے صحیح فیصلہ کرواے آمین۔
- افتحار الدین خاں -
گلوبل کالج آف یونانی میڈیکل ساٸنس و ریسرچ سینٹر۔سہارنپور۔
ڈاکٹر افتخار الدین