Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, August 4, 2019

بریکنگ نیوز۔۔۔۔آج بہار کے پٹنہ میں ہجومی تشدد سے دو لوگوں کا قتل۔

پٹنہ بہار۔۔۔صداٸے وقت۔۔ذراٸع۔۔۔4 اگست 2019.
..................................................
بہار میں ہجومی تشدد رکنے کا نام نہیں ۔۔۔لوگ قانون اپنے ہاتھوں میں لے رہے ہیں۔ابھی کل دہلی سے آٸے دو سکھ زاٸرین کو ہجوم نے بچہ چور کہ کر اتنا پیٹا کہ دونوں پٹنہ میڈیکل کالج میں موت و زیست کی جنگ لڑ رہے 
ہیں۔

ابھی آج کا تازہ واقعہ ہے کہ پٹنہ کے راجیو نگر علاقہ میں دو لوگوں کو بچہ چوری کے شبہ میں ہجوم نے ییٹ پیٹ
کر ہلاک کردیا۔
حالانکہ پولیس کا دعوی ہے کہ حالات اور نظم نسق کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔۔مگر لگتا ہے کہ پولیس بے کار ثابت ہورہی ہے۔اس معاملے میں 32 لوگوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتہ بھر میں مب لنچنگ کے نصف درجن واقعات ہوچکے ہیں۔