Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, August 1, 2019

اتر ردیش میں غنڈہ راج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مراسلہ

از/ سمیع اللہ خان/صداٸے وقت۔
========================
اترپردیش میں قانون کی بالادستی، امن و امان کے قیام، مظلوموں کو انصاف، تعلیم گاہوں کے تحفظ، خاص طورپر اناؤ  کی مظلومہ اور رامپور کی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لیے، یو پی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اناؤ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈہ ایم ایل اے  کلدیپ سنگھ سینگر اور ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، او ۔ پی ۔ سنگھ کو فوری طورپر برخاست کیا جاناچاہئے، اور ان کے خلاف صوبے میں بدامنی اور مجرمانہ ماحول سازی کا مقدمہ دائر کرکے اعلیٰ سطحی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہونی چاہیے، اترپردیش میں انسانیت کا بنیادی تقاضا اسوقت یہی ہے ورنہ صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے کیونکہ اترپردیش میں کھلے عام سرکاری سرپرستی میں ظلم و ستم اور بدعنوانی کا ننگا ناچ ہورہاہے_

اس مطالبے کو بڑے پیمانے پر ہر زبان میں عام کیجیے، اتنا عام کیجیے کہ ظالموں سے جواب نا بن پڑے اور بدحواسی چھا جائے، یاد رکھیں جرأت و ہمت ہی میں قوموں کی زندگی ہے_

*#سمیع_اللّٰہ_خان*
جنرل سیکرٹری: کاروانِ امن و انصاف

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2967432193480998&id=100006427384294