Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, August 12, 2019

عید قرباں جو ش وخروش و پر سکون فضا میں مناٸی گٸی۔

اعظم گڑھ/اتر پردیش/صداٸے وقت/عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
=========================

لالگنج حلقہ میں عید قرباں بڑے ہی پرسکون انداز میں مناٸی گٸی۔
.پولیس کے اہلکار علاقے میں گشت لگاتے رہے .کہیں سے کوئی بد امنی کی کوئی خبر نہیں ہوئی .
بسہی اقبالپور گاؤں میں مفتی محمّد جاسم نے نماز دو گانا ادا کروائی .اس موقع پر انہوں نے سنّت ابراہیمی پر تفصیل سے روشنی ڈالی .انہونے کہا کی یہ قربانی کا سلسلہ بہت قدیم ہے .حضرت آدم سے لیکر حضرت ابراہیم تک اور اسکے بعد بھی الله نے ہر آزمائش میں قربانی مانگی .دنیاوی لحاظ سے بھی آپ جنتا قربانی دینگے اسی لحاظ سے آپ کے فیصلے ہونگے .آج جو قربانی ہم لوگ دینگے اسمیں الله کے یہاں جانور کا کچھ نہیں جائیگا صرف ہمارے دل کے جذبات جائیںگے .آخیر میں نماز کے بعد پوری انسانیت کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی .