Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, September 11, 2019

سحر ہیلتھ سینٹر کے زیر اہتمام مفت ذیابیطس (شوگر) کیمپ کا انعقاد۔

اعظم گڑھ اتر پردیش ۔۔صداٸے وقت /عبد الرحیم صدیقی /١١ستمبر ٢٠١۔
=============================
لال گنج۔۔۔۔سحر ہیلتھ سینٹر تحصیل مین گیٹ کے سامنے لالگنج میں مفت ذیابیطس کا کیمپ لگایا گیا .جسمیں تقریبن ٧٥ مریضوں کا مفت شوگر کی جانچ کی گئی اور انکو شوگر جیسے موذی مرض سے بچنے کے راستے بتاے گئی 

.اس
موقے پر سحر ہیلتھ سینٹر کے ڈائریکٹر و مشہور ٹی بی کے معالج ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی نے شوگر کے مریضوں کو صلاح دی کہ وہ روزمرہ کے اپنے رہن سہن میں تبدیلی لایں .روز صبح چہل قومی/ مارننگ واک کریں اور اپنے کھانے کا وقت متعین کریں .اور شیرینی سے پرہیز کریں .اس موقع پر راہل شرما .سنجیو پانڈے .محمّد عاطف .افضل احمد .سنجے .جاوید .پرمود .پپپو .اخلاق احمد وغیرہ موجود تھے .