جون پور۔۔۔اتر پردیش (صداٸے وقت نیوز)۔
=============================
کھٹہن تھانہ حلقہ کے مبارک پور گاؤں میں باہمی رضامندی کے ساتھ سرکاری زمین پر مسجد اور اس کے ساتھ ہی مندر کا تعمیراتی کام کشیدگی کی وجہ سے پولیس نے رکوا دیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کے مابین اختلافات کے سبب گاؤں میں کشیدگی کے پیش نظر کارروائی کیا

۔
بتاتے ہیں کہ گاؤں کی سرکاری زمین پرپہلے اقلیتی طبقے نے باہمی رضامندی کی بنیاد پر مسجد کی تعمیر شروع کرائی۔ دیوار کی بنیاد کے بعد اینٹوں کی چنائی ہو رہی تھی۔ ادھر گاؤں کے اکثریتی فریقے نے بھی زیر تعمیر مسجد کے بغل میں خالی زمین میں بھگوان کرشن کے مندر کی تعمیر شروع کردیاجس کے سبب میں دونوں فریقین کے درمیان کہا سنی کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ ہفتہ کی صبح ایک فریق کے لوگ مندر کی تعمیر کو روکنے کے لئے تھانے پہنچ گئے۔ معاملہ کی سنجیدگی کا پتہ چلتے ہی انسپکٹر درگیشور مشرا مع فورس موقع پر پہنچ گئے اور موقع کی نزاکت دیکھ کر انہوں نے فوراً ہی دونوں کے تعمیراتی کام رکوادیا۔