نٸی دہلی /صداٸے وقت۔۔۔مورخہ ١٩ ستمبر ٢٠١٩۔
=============================
دہلی این سی آرمیں آج گھرسے سنبھل کرنکلیں، نہ کیب ملے گی نہ ہی آٹو رکشہ
ہڑتال کے اعلان کے بعد دہلی این سی آر کے کئی اسکولوں نے چھٹی کر دی ہے۔ اسکول بس نہیں چلنے کے چلتے زیادہ تر اسکولوں نے ساتویں کلاس تک کی چھٹی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ وہیں کچھ اسکولوں نے سبھی جماعتوں کوتعطیل کا اعلان کردیاہے۔ اس سلسلے میں اسکولوں نےسرپرستوں کو نوٹس بھیج کر اطلاع دی ہے۔ دہلی کے علاوہ این سی آر میں آنے والے غازی آباد ، گرورگرام(گڑگاؤں) اور نوئیڈا کے اسکولوں نے بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
۔
ملک بھر میں نیا موٹر وہیکل ایکٹ نافذ ہونے کے بعد سے مسلسل ہورہے بھاری۔بھرکم چالانوں کو لیکر مخالفت کے سُر اٹھنے لگے ہیں۔ اسے لیکر اب آل انڈیا ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن نے جمعرات کو پبلک ٹرانسپورٹ بند کی کال دی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 51 تنظیموں نے اس ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس ہڑتال میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ۔ساتھ اکول بس اور کیب بھی شامل ہیں۔
۔25ہزار ٹرک اور 50 ہزار ٹیکسیوں کے تھمیں گے چکے۔۔
نئے موٹر وہیکل ایکٹ میں کئی گنا تک بڑھے جرمانے، بیمہ کی رقم اور آر ایف آئی ڈی ٹیگ کے لزوم کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران تقریباً 25 ہزار ٹرک،35 ہزار آٹو ، 50 ہزار ٹیکسی اور کیب نہیں چلیں گی۔ اسکول بس اور اسکول کیب آریٹروں نے بھی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے

ہڑتال کے اعلان کے بعد دہلی این سی آر کے کئی اسکولوں نے چھٹی کر دی ہے۔ اسکول بس نہیں چلنے کے چلتے زیادہ تر اسکولوں نے ساتویںجماعت تک کی چھٹی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ وہیں کچھ اسکولوں نے تمام جماعتوں کے لیے تعطیل کااعلان کیاہے۔ اس سلسلے میں اسکولوں نےسرپرستوں کو نوٹس بھیج کر اطلاع دی ہے۔ دہلی کے علاوہ این سی آر میں آنے والے غازی آباد ، گرورگرام(گڑگاؤں) اور نوئیڈا کے اسکولوں نے بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔